: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،25مئی(ایجنسی) اتر پردیش کے الہ آباد میں ایک عوامی بیت الخلا کا نام اپنے نام پر رکھے جانے کی خبروں سے اداکار رشی کپور پریشان نہیں ہیں اور اس کے بارے میں جان کر وہ خوش ہیں کہ کم سے کم وہ کسی کے لئے کہیں تو کام آئیں گے. 63 سال کے رشی کپور نے کچھ دن پہلے اس بارے میں بیان دے کر
تنازعہ کھڑا کر دیا تھا کہ کانگریس کے دور حکومت میں ملک کی تمام پراپرٹیز کے نام گاندھی خاندان کے لوگوں پر رکھے گئے. بیان کے بعد ناراض ہوئے کانگریس کے کارکنوں نے الہ آباد میں گزشتہ دنوں ایک عوامی بیت الخلا کا نام رشی کپور کے نام پر رکھ دیا. اس بارے میں جب رشی کپور سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، 'میں خوش ہوں. کم از کم میں کسی کے کچھ کام آؤنگا-